Thursday, November 14, 2013

Pak Urdu Installer

 
 

Download Pak Urdu Installer



اردو کی بورڈ لے آؤٹ
نیچے کی بورڈ کی مکمل شکل موجود ہے اور کس Key سے اردو کا کونسا حرف لکھا جائے گا وہ بھی ساتھ لکھ دیا گیا ہے۔ اردو کے تمام حروف کے بارے میں درج ہے۔ جس جگہ  نشان نظر آرہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس نشان کی جگہ کوئی حرف ہو گا اور جو اس نشان کے ساتھ نظر آ رہا ہے وہ اس حرف کے اوپر یا نیچے لکھا جائے گا مثال کے طور پر  سے مراد زبر ہے اور  زیر ہے۔ جس کسی حرف کے ساتھ چھوٹا سا ”ع“ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ حرف جب عربی لکھی جائے تو استعمال کیا جائے گا اور جس جگہ چھوٹا سا ”ر“ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ قرآن پاک میں استعمال ہونے والے رموزِ اوقاف میں سے ہے۔

No comments:

Post a Comment

Thankx Dude!