Post for #School #Teachers #Interns STIs
All Application will be submitted Online on https://sti.pesrp.edu.pk
عارضی سکول ٹیچرز
STI پوسٹ کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سکول ٹیچرز انٹری کی آسامیاں فل کرنے کا عمل 15 دنوں میں مکمل کر لیا جاۓ گا۔
Last date: 24-01-2025
کل آسامیاں۔ 12500
محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں
https://www.schools.punjab.gov.pk